اس نے دل ھی دل میں سوچا کہ،کوئی آدمی سونگھ کر کیسے بتا سکتا ھے کہ ہم نے آ ج کیا بنایا ہے،کیا پکایا ہے!منیجر نے جتنی بار بھی،اپنے الگ الگ کھانے کی اشیاء میں،چمچہ ڈبوکر،اندھے آدمی کو سنگھایا، اندھے نے صحیح بتایا کہ وہ کیا ھے، اور اندھے نے سونگھ کر ھی کھانے کا آرڈرکیا ہفتے بھر یہی چلتا رھا ۔اندھا سونگھ کر آرڈردیتا اور کھانا کھا کرچلا جاتا!ایک دن منیجر نے اندھے آدمی کا بڑا امتحان لینے کی سوچی ۔منیجر کچن میں گیا اوراپنی بیوی حنا سے بولا کہ تم چمچہ کواپنے ہونٹوں سے گیلا کر دو!حنا نے چائے کے چمچے کواپنے ہونٹوں پر رگڑ کر منیجر کو دے دیا۔منیجر نے وہ چائے کا چمچہ اندھے آدمی کو لے جا کردیا اور بولا،بتاؤ آج ہم نے کیا بنایا ھے؟ اندھے آدمی نے چمچہ کو سونگھا اور بولا:اوہ مائی گاڈ،میری کلاس میٹ حنا یہاں کام کرتی ہے۔ یہ بات سُننے کی دیر تھی کہ وہ منیجر بے ہوش ہوگیا۔
More Stories
Maryam Nawaz says they would prefer fresh elections over burdening people
Pak Army soldier martyred in South Waziristan IED blast
PM Shehbaz Sharif promotes 16 officers to BPS-22